NEWS ARCHIVE - August 2023

Prof. Dr. Shaughta Naz has been nominated member of the Expert Review Committee of HEC

وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز  پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایکسپرٹ ریویو کمیٹی کی ممبر نامزد 

کمیٹی کا مینڈیٹ انٹرنیشنل کانفرنس سپورٹ پروگرام کے تحت پروپوزلز کو ریویو کرنا ہے