Latest News - 2025

Annual Exhibition organized by the Department of Interior Design, LCWU

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں انٹیریئرڈیزائن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سالانہ نمائش کاانعقاد

انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول آرٹس کی انڈرگریجویٹ طالبات کےپروجیکٹس پیش کیے گئے

نمائش کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے کیا

وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر بشریٰ مرزا نے انٹئریرڈیزائن کے نمونوں اور تصویری نمائش کا جائزہ لیا

تقریب میں ہیڈز آف ڈپارٹمنٹس، فیکلٹی ممبران ، اسٹاف ،طالبات اور پروفیشنلز نے شرکت کی

نمائش کا اہتمام چیئرپرسن انٹیریئرڈیزائن ڈیپارٹمنٹ فرحانہ ناز کی سربراہی میں فیکلٹی ممبران روحی جمال نور ، صبا مجیب بیگ اور ماہہ طارق نے کیا

انٹیریرڈیزائن ڈیپارٹمنٹ ایل سی ڈبلیو یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول آرٹس کے تحت ایک ترقی کرتاہوا شعبہ ہے،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا

انٹیریر ڈایزائن ڈیپارٹمنٹ نے مسلسل پانچ بیجز تیار کرکے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وائس چانسلر پروفیسر بشریٰ مرزا