Latest News - 2024

MOU signing ceremony between LCWU and Shahid Javed Burki Institute of Public Policy (BIPP)

اہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور شاہد جاوید برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط 

 

 ڈاکٹر اقصیٰ شبیر ڈائریکٹر  اورک نے مفاہمت کی یاداشت کے مقاصد بیان کیے ایم او یو پر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور  شاہد جاوید برکی وائس چیئرمین، شاہد جاوید برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی نے دستخط کیے۔ 

 

 شاہد جاوید برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی ضرورت مند اور ہونہار طالبات کو اسکالرشپ کی صورت میں مالی مدد فراہم کرے گا