Latest News - 2025

7th Degree Show organized by Department of Interior Design, LCWU

شعبہ انٹیریئر ڈیزائن  لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کا ساتواں  ڈگری شو

طالبات نے تھیسز پراجیکٹس کی نمائش کی

 وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے  ڈگری شو کا افتتاح کیا

 نمائش میں میاں کاشف اشفاق- سی ای او چن ون انٹیریئرز،  ذوالفقار علی زلفی- ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل،  پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل- ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز ایل سی ڈبلیو یو, فرحانہ ناز سربراہ شعبہ انٹیریئر ڈیزائن کی شرکت۔