Latest News - 2024

VC Prof. Dr. Bushra Mirza's Good Initiative for LCWU's Employees

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا یونیورسٹی ملازمین کے لئے احسن اقدام 

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی مہنگائی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر گریڈ 2 سے 16 کے ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری 

 کرسچن اور مسلم ملازمین کے لئے ایسٹر اور عید کے موقع پر  4000 ہزار فی کس اعزازیہ دیا جائے گا 

یونیورسٹی ملازمین کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا سے اظہار تشکر