بین الاقوامی میڈیا ماہرین تعلیم کا شعبہ ابلاغیات لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ
چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکشن لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر سمیرا بتول نے فیکلٹی اور طالبات کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا ماہرین کا تعلق مختلف ممالک سے تھا ان میں چیک ریپبلک سے آئی اے ایم سی آر کے صدر پروفیسر نکو کارپینٹر، جرمنی سے پروفیسر جعفری ومز، پروفیسراینا، روس سے پروفیسر سویٹلانا، پولینڈ سے پروفیسر پیلے اور سویڈن سے پروفیسر فرانسی اوس شامل تھے
Please Click Here to View Gallery