لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں شعبہ فزکس کے زیر اہتمام کائنات کی پر اسراریت پر سیمینار کا انعقاد
سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے کی۔ سیمنار میں ممتاز ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر سہیل زبیری ٹیکسز اے اینڈ ایم یونیورسٹی، عالمی شہرت یافتہ کوانٹم طبیعیات دان نے بطور مہمان سپیکر شرکت کی
شعبہ فزکس کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر زہرہ نذیر کیانی نے کہا کہ شعبہ فزکس کی چیئرپرسن کی حیثیت سے یہ ان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر سہیل زبیری کی میزبانی کر رہا ہے