واک کا مقصد کیمپس میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ واک میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی بطور مہمان خصوصی شرکت
واک میں امن سوسائٹی کے فوکل پرسنز مہرین الطاف، ڈاکٹر سمیرا سجاد ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز اور ڈاکٹر کنزا کی شرکت ۔ (View Gallery) ایڈیشنل رجسٹرار عظمٰی بتول اور ایڈیشنل کنٹرولر میڈم افشین سمیت فیکلٹی اور طلباء کی شرکت