لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے سیمینار اقراء آڈیٹوریم میں منعقدہ سیمینار کا انعقاد ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ریلیشن کیجانب سے کیا گیا سیمینار میں ائیروائس مارشل انور محمود خالد، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی کی بطور مہمان خصوصی شرکت ڈیپارٹمنٹل چیئرمین پر1فیسر ڈاکٹر شبنم گل سمیت فیکلٹی اور طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت مہمانان گرامی نے قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی،کردار اور خدمات پر روشنی ڈالی