لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی میں ترجمۃ القرآن کمیٹی اور ڈی ایف ڈی آئی کے زیر اہتمام بی ایس ون کی ترجمۃ القرآن کی فزیکل کلاس کی افتتاحی تقریب اقراء آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی03-11-2023 جس میں یونیورسٹی کی اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر قلب بشیر خاور بٹ نے پہلے سبق کے طور پر انتہائی دلچسپ انداز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے معنی اور مطالب کا درس دیا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے یونیورسٹی میں اپنے دور سربراہی میں ترجمۃ القرآن کے حوالے سے ہونے والے احسن اقدامات کو اپنے لیے سعادت قرار دیا۔ نظامت کے ۔