لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں طالبات نے بغیر کسی تیاری کے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن لے کر نمایاں کردار ادا کیا۔ لاہور کالج برائے خواتین لاہوریونیورسٹی کے 10 طالبات کو 100٪ سکالرشپ سے نوازا گیا۔ اس کی بعد ایک موٹیویشنل اسپیکر بلال احمد اعوان نے طالبات کی کیریئر کونسلنگ کی۔ جس میں طالبات کے مستقبل کے لیے حوصلہ افزائی کی گئی۔