NEWS ARCHIVE - DECEMBER 2022

لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کا اعزاز

لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کا اعزاز 

مورخہ 21دسمبر2022 ڈی ایچ اے ایجوکیشن سسٹم لاہور  میں کل لاہور اردو تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا 

مقابلے میں لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کی  طالبات نے شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی اور 50000 کیش پرائز کی حقدار ٹھہری ۔

حریم انعم (اردو) دوسری پوزیشن

رامین خان (انگلش)

محترمہ وائس چانسلر صاحبہ ؛صدر شعبہ اردو ؛پرنسل انٹر میڈیٹ کالج ،ایل سی ڈبلیو کی تمام ٹیم اورانچارج اردو بزم مباحثہ کو مبارکباد