News Archive - September 2022

Flood Relief Donation Drive by LCWU

 A meeting chaired by Professor Dr Bushra Mirza VC LCWU regarding Flood Relief Donation Drive by LCWU 

 

All the HOD'S are requested  to keep the inventory of all donations either in cash or commodities and present in Iqra Auditorium.

  

 اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ کمیٹی کی اج ہونے والی میٹنگ میں اہم فیصلے کیے گئے۔ جنھیں رجسٹرار آفس کی جانب سے باقاعدہ سرکولر

کے ذریعے متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان کو ارسال کر دیا 

 

سیلاب زدگان ک امداد کیلئے وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی ہدایت پر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے