لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں "مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موجودہ موقف" کے موضوع پر قومی سیمینار کا انعقاد
قومی سیمینار کا اہتمام انٹرمیڈیٹ کالج کی جانب سے کیا گیا
ممبر پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بطور مہمان خصوصی شرکت
وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی خصوصی شرکت
پرنسپل انٹرمیڈیٹ کالج ڈاکٹر راحت اجمل ، آرگنائزر کوارڈینٹر انٹر میڈیٹ کالج زینب محسن ، فیکلٹی ممبران سمیت طالبات کی شرکت
طالبات نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملی نغمے ، تقاریر اور خصوصی ڈرامہ پیش کیا
تصویری نمائش کے ذریعے کشمیر پہ بھارتی مظالم کو اجاگر کیا گیا