News Archive - February 2022

Inter-College English Declamation Contest held at LCWU

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں انگلش ڈیبیٹ کمپیٹشن کا انعقاد
مقابلوں میں لاہور کے مختلف کالجز سے طلبا و طالبات نے حصہ لیا

وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی خصوصی شرکت

پرنسپل انٹر میڈیٹ کالج  ڈاکٹر راحت اجمل ، ہیڈ آف انگلش ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عمارہ خان، آرگنائزر انچارج ڈیبیٹنگ سوسائٹی مصومہ زیدی اور فیکلٹی ممبران سمیت طالبات کی شرکت
ایل سی ڈبلیو یو کے ہوم اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پروجیکٹ ڈسپلے انعقاد بھی کیا گیا