شعبہ انٹیریئر ڈیزائن لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کا ساتواں ڈگری شو
طالبات نے تھیسز پراجیکٹس کی نمائش کی
وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے ڈگری شو کا افتتاح کیا
نمائش میں میاں کاشف اشفاق- سی ای او چن ون انٹیریئرز، ذوالفقار علی زلفی- ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل، پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل- ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز ایل سی ڈبلیو یو, فرحانہ ناز سربراہ شعبہ انٹیریئر ڈیزائن کی شرکت۔