پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا صوبائی جامعات کو خراج تحسین
ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ بہتر بنانے پر جامعات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں بہتر درجہ بندی حاصل کرنے والی جامعات کی کارکردگی کو سراہنے کے لیے پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام تقریب ہوئی ۔اس موقع پر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا کہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ان کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ .پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعات کو کارکردگی بہتر بنانے پر تعریفی اسناد اور ایوارڈ دیے گئے