NEWS ARCHIVE - JANUARY 2023

National Short Film Festival Award Winner Rabia met VC, LCWU

یشنل شارٹ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے والی طالبہ ربیعہ شہزاد کی نیویارک فلم اکیڈمی آسٹریلیا جانے سے پہلے اپنے والد اور سپروائزر کے ہمراہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزاسے ملاقات  

یونیورسٹی کی جانب سے سپورٹ پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا شکریہ ادا کیا 

اس موقع پر رجسٹرار یونیورسٹی بابر علی خان بھی موجود تھے