NEWS ARCHIVE - JANUARY 2023

اردو تقریری مقابلے - لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کا اعزاز

لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کا اعزاز
مورخہ 21دسمبر2022 ڈی ایچ اے ایجوکیشن سسٹم لاہور میں کل لاہور اردو تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا
مقابلے میں لاہور کالج براے خواتین یونی ورسٹی کی انٹر میڈیٹ کی طالبات نے شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی اور 50000 کیش پرائز کی حقدار ٹھہری ۔
حریم انعم (اردو) دوسری پوزیشن
رامین خان (انگلش)
محترمہ وائس چانسلر صاحبہ ؛صدر شعبہ اردو ؛پرنسل انٹر میڈیٹ کالج ،ایل سی ڈبلیو کی تمام ٹیم اور اردو بزم مباحثہ کو مبارکباد
ڈاکٹر خضرا تبسم
انچارج بزم مباحثہ اردو
صدراردو بزم مباحثہ
حمناء ایوب