لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی دنیا بھر میں 401-500 نمبر پر درجہ بندی
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی پاکستان کی واحد خواتین یونیورسٹی ہے جس کی ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں درجہ بندی کی گئی
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی نے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023، ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2023 اور اب ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں بھی رینک حاصل کیا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی اس شاندارکامیابی پر فیکلٹی ، سٹاف اور طالبات کو مبارکباد
پاکستان کی خواتین یونیورسٹیوں میں پہلی بار درجہ بندی حاصل کرنا لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں تعلیم اور تحقیق کے غیر معمولی معیار کا ثبوت ہے۔ڈاکٹر بشریٰ مرزا
یہ درجہ بندی تمام فیکلٹی ممبران کی لگن اور محنت کی عکاسی کرتی ہے ڈاکٹر بشریٰ مرزا