لاہور کالج براۓ خواتین یونیورسٹی کہ شعبہ (انڈی پینڈنٹ لیونگ سنٹر ) میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے اس محفل میں طالبات نے اپنی خوبصورت آواز میں بارگاہ رسالت میں گلہاۓ عقیدت پیش کی اس محفل میں مختلف اساتذہ کے علاوہ سنٹر کی صدر ڈاکٹر عاصمہ سیمیں ملک اور ڈاکٹر عتیق الرحمن اور میڈم شیریں اسد اور مس سعدیہ اقبال اور یونیورسٹی کی وائس چانسلر نےشرکت فرما کر طلباء کی حوصلہ افزائ کی اور آخر میں بطور تحفہ سفید چھڑی سے نوازا۔