لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں جشن آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام
تقریب کا آغاز قومی ترانہ اور پرچم کشائی سے کیا گیا
تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز سمیت فیکلٹی، سٹاف اور طالبات کی شرکت
پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے پوری قوم کو پاکستان کی 77ویں یومِ آزادی پر مبارکباد پیش کی
تقریب میں پاکستان کی سلامتی کشمیری اور فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی