Latest News - 2022

Earth Day 2022 at LCWU

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ارتھ ڈے 2022 کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

تقریب کا موضوع "انویسٹ ان آور پلینٹ " رکھا گیا

تقریب کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف انوائرمنٹ سائنس کی طرف سے کیا گیا

طالبات اور فیکلٹی ممبران نے پوسٹرز ،سلوگنز اور اپنے پیغامات کے ذریعے زمین سے اظہار یکجتی کیا