Latest News - 2025

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو پروونشل لیگ انڈر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام

TalentHuntJudoL.jpeg - 902.09 kBلاہور کالج برائے خواتین شعبہ سپورٹس نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ  ہنٹ جوڈو پروونشنل  کے زیر اہتمام اوپننگ سیریمنی کا انعقاد لاہور کالج  خواتین یونیورسٹی کے اڈیٹوریم میں کیا ۔

تقریب میں بطور مہمان خصوصی  رانا مشہود (چیئرمین ٹو پرائم منسٹر یوتھ پروگرام )،پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز (وائس  چانسلر لاہور کالج برائے خواتین )اور جاوید علی میمن( انچارج سپورٹس ہائر ایجوکیشن کمیشن )نے شرکت کی ۔

تقریب کے دوران ملک کے  مایا  ناز کھلاڑیوں میں سے خواجہ جنید( المپین )، شفیق احمد  چشتی  (بیسٹ ریڈر کبڈی ) اور حنان  شاہد ( ہاکی پلیئر سلور میڈلسٹ سلطانTalentHuntJudoL2.jpeg - 769.61 kB ازلان کب )  نوجوان  کھلاڑیوں  کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خصوصی شرکت کی ۔

TalentHuntJudoL1.jpeg - 510.58 kBلاہور کالج کی انتظامیہ نے مہمانوں کے استقبال کے لیے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کی۔

۔مہمانوں کو صدر دروازے سے اڈیٹوریم تک  خوبصورت بگیوں میں لایا گیا اور یونیک گروپ اف انسٹیٹیوشن  کی سپر سکواڈ گرلز نے   پروفیسر وسیم انور چودری(  ڈائریکٹر یونیک  گروپس  )کے زیر نگرانی   ویلکم ٹیبلوں پیش کیا ۔اس خوبصورت تقریب کا سہرا  مسز  سمیرہ ستار (ڈائریکٹر سپورٹس لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی )کے سر جاتا ہے جنہوں نے شاندار طریقے سےاوپننگ سیریمنی  ٹیلنٹ ہنٹ پرائم منسٹر جوڈو پروونشل کی ابتدا کی ۔

TalentHuntJudoL3.jpeg - 529.26 kB اس کھیل میں حصہ لینے والی  بہاولپور، فیصل اباد، لاہور راولپنڈی اور سیالکوٹ ریجنز کی ٹیمز موجود رہیں ۔

مہمان خصوصی مسٹر رانا مشہود چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کا کہنا تھا کہ وہ پرعزم ہے کہ پاکستان میں موجود نوجوان کھلاڑیوں کہ ٹیلنٹ کو اجاگر کر کے ان کو بہترین سہولیات بین الاقوامی سطح کے مطابق فراہم کی جائیں ۔چیئرمین ٹیلنٹ یوتھ پروگرام ہونے کے تحت وہ امید کرتے ہیں کہ ائندہ انے والے دنوں میں ٹیلنٹ اینڈ یوتھ TalentHuntJudoL5.jpeg - 583.18 kBپروگرام سپورٹس لیگ کے تحت چنے ہوئے کھلاڑی مادر ملت کا پرچم بین الاقوامی سطح پر روشن کریں گے ۔

TalentHuntJudoL4.jpeg - 644.77 kBدوران  تقریب فیکلٹی لاہور کالج رومن یونیورسٹی ، مختلف جامعات کے ڈائریکٹر سپورٹس اور شعبہ ہیلتھ اینڈ  فزیکل ایجوکیشن کے طالبات موجود رہے ۔